6 فروری 2017 - 14:53
صحرائے سینا میں متعدد وہابی دہشتگرد ہلاک

صحرائے سینا میں مصری فوج کے حملے میں 14 مسلح وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صحرائے سینا میں مصری فوج کے حملے میں 14 مسلح وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحرائے سینا میں ایک کارروائی کے دوران مصری فوج نے 14 مسلح وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری فوج نے صحرائے سینا میں انصار بیت المقدس گروہ کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کررکھا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169